• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 161681

    عنوان: ہنسانے کے لیے جھوٹ بولنا كیا حدیث میں ہے؟

    سوال: کیا اس بارے میں کوئی حدیث ہے کہ بہترین جھوٹا وہ ہے جو کسی کو ہنسانے کے لیے جھوٹ بولے ؟

    جواب نمبر: 161681

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1117-997/H=9/1439

    ایسی کوئی کوئی حدیث ہماری نظر سے نہیں گذری۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند