• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 159502

    عنوان: انما الاعمال باالنیات كا حوالہ كیا ہے؟

    سوال: براہ کرم، انما الاعمال باالنیات کے حوالے تفصیل بتائیں۔

    جواب نمبر: 159502

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:708-612/B=7/1439

    بخاری شریف اور مشکاة شریف میں یہ حدیث موجود ہے بلکہ دونوں میں کتاب کا آغاز اس حدیث سے کیا گیا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند