• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 159431

    عنوان: كیا کھانا کھانے کے فورا بعد پانی نہ پینا سنت ہے؟

    سوال: کھانا کھانے کے فورا بعد پانی نہ پینا کیا سنت میں شامل ہے ؟ حدیث و قرآن کی روشنی میں مع حوالہ جواب مرحمت فرمائیں۔

    جواب نمبر: 159431

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:648-564/D=7/1439

    ہمارے علم میں کھانا کھانے کے بعد پانی پینے کی ممانعت سنت سے ثابت نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند