• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 155684

    عنوان: دو واقعات کے حوالے مطلوب ہیں

    سوال: کیا فرماتے ہیں علما کرام و مفتیان عظام مندرجہ ذیل واقعات کے متعلق ؛ (1) شہر چھوڑ کر جانے والی بڑھیا کا سامان آپﷺ نے اٹھایا ، بڑھیا نے آپﷺ کو محمدﷺ سے بچنے کی تاکید کی بعد میں علم ہونے پر وہ مسلمان ہوجاتی ھے ۔ (2) ایک بڑھیا کا آپﷺ پر کچرا پھینکنا اور بیمار پرسی کے دوران اس کا ایمان لانا ۔ دونوں واقعات کی تحقیق مقصود ھے ۔ حدیث معہ حوالہ دے کر عنداللّه ماجور ہوں ۔

    جواب نمبر: 155684

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:142-1376/L=1/1440
    مجھے یہ دونوں واقعے کسی مستند کتاب میں نہیں مل سکے۔
     


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند