عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت
سوال نمبر: 155115
جواب نمبر: 15511501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 48-34/N=1/1439
شیعوں کی یہ بات محض جھوٹ اور من گھڑت ہے، قرآن وحدیث اور صحیح تاریخی روایات میں اس کی کوئی اصل نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
كیا ریاض الجنہ كو جنت میں شامل كرلیا جائے گا؟
13700 مناظرمیں نے سنا ہے کہ بی بی آسیہ رضی اللہ تعالی عنہا (جو کہ فرعون کی بیوی تھیں) اور بی بی مریم رضی اللہ تعالی عنہا (جو کہ حضرت عیسی علیہ السلام کی ماں تھیں) جنت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات میں سے ہوں گی۔ میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا یہ حقیقت حدیث میں بھی مذکورہے؟ اگر مذکور ہے، تو مجھے ان احادیث کا حوالہ بتادیں اور اپنا فتوی اس حقیقت کے بارے میں جاری کریں کہ آیا یہ صحیح ہے یا نہیں؟
12893 مناظرجنت کے پھل سے متعلق ایک حدیث کی تحقیق
4008 مناظرقبر کے پاس کس طرح کھرا ہونا چاہئے
4268 مناظرنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کا مفہوم ہے کہ مجھے اب اس بات کا ڈر نہیں کہ امت اب شرک کرے گی لیکن یہ دنیاداری میں پڑ جائے گی۔ سوال یہ ہے کہ دور ہذا میں جو علما یا لوگ دوسرے مسلک پر شرک کا لیبل لگاتے ہیں کیا یہ مذکورہ حدیث کی نفی نہیں؟ مدلل و اطمینان بخش جواب کا طالب
6632 مناظر