• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 152194

    عنوان: مسواک کی زیادہ سے زیادہ اور کم سے کم لمبائی کتنی ہونی چاہئے؟

    سوال: مسواک کی زیادہ سے زیادہ اور کم سے کم لمبائی کتنی ہونی چاہئے؟

    جواب نمبر: 152194

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 885-721/D=9/1438

    ایک انگل موٹی اور ایک بالشت لمبی ہونی چاہئے اس سے لمبی منع ہے قال فی مراقی الفلاح: وینبغي ان یکون لینا فی غلظ الاصبع طول شبر مستویاً ۔ ص: ۶۷۔

    قال فی حاشیة وان یکون طول شبر مستعملہ لان الزاید یرکب علیہ الشیطان ۔ ص: ۶۷۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند