عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت
سوال نمبر: 150986
جواب نمبر: 15098601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 800-735/sd=8/1438
کھانا دسترخوان بچھاکر زمین پر کھانا مسنون ہے؛ لیکن ضرورت کے وقت ٹیبل کرسی پر بھی کھانے کی گنجائش ہے، لہٰذ۱صورت مسئولہ میں آپ جاسکتے ہیں، بشرطیکہ وہاں خلاف شرع اور ناجائز امور نہ ہوں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا حضور علیہ السلام اپنے بال مبارک میں زیتون کا تیل استعمال فرماتے تھے یا اور کوئی تیل؟
6364 مناظرتعزیت کا مسنون طریقہ كیا ہے؟
5836 مناظرسوال
کرنے سے پہلے میں اپنا تعارف کرانا چاہتاہوں۔ میرا نام محمد امجد حسین ہے میں قاری
صدیق رحمة اللہ علیہ کے مدرسہ ہتھوڑا، باندہ، یوپی سے فارغ ہوں۔ میں کافی سال سے
پریشان ہوں۔ میرا سوال مندرجہ ذیل ہے: (۱)امام کی جہری قرأت میں سورہ فاتحہ
کے ختم پر مقتدی حضرات (آہستہ سے آمین) کہیں گے یا زور سے؟ کیا آپ صلی اللہ علیہ
وسلم نے صحابہ کو آہستہ سے آمین کہنے کا عمل بتایا تھا یا زور سے؟ دلیل کے ساتھ
جواب عنایت فرماویں۔ (۲)ناف
کے نیچے ہاتھ باندھنے کا حکم آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے یا نہیں، اور کیا
آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہمیشہ ناف کے نیچے ہاتھ باندھتے تھے؟ (۳)جس شخص نے قوی حدیث کو
جاننے کے بعد بھی ضعیف حدیث پرعمل کیا یا ضعیف حدیث اور قوی حدیث دونوں پر عمل کیا
تو کیا اتباع رسول کا تقاضا پوراحاصل ہوگا یا نہیں؟ حوالہ کے ساتھ جواب عنایت
فرمائیں۔
کیا ازواج مطہرات کے جنتی ہونے کی بشارت ہے؟
3477 مناظرمیں یہ درود شریف پڑھتاہوں: اللھم صلی علی سیدنا محمد و الصلاة علیک و آلہ و سلم، لیکن کچھ لوگ اس درود پر اعتراض کرتے ہیں اور کہتے ہیں یہ درود شریف احادیث سے ثابت نہیں ہے، براہ کرم، بتائیں کہ یہ درود شریف پڑھنا درست ہے یانہیں؟
3606 مناظربچپن میں ختنہ نہ کراجاسکا، تو کیا بالغ ہونے کے بعد ختنہ کرانا ضروری ہے؟
2731 مناظر