• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 149098

    عنوان: سوال یہ ہے کہ کیا میں مولاناوحید الزماں صاحب کا صحاح ستہ کا اردو ترجمہ پڑھ سکتاہوں؟

    سوال: سوال یہ ہے کہ کیا میں مولاناوحید الزماں صاحب کا صحاح ستہ کا اردو ترجمہ پڑھ سکتاہوں؟

    جواب نمبر: 149098

    بسم الله الرحمن الرحيم

     689-581/H=5/1438

    نواب وحید الزماں صاحب تو غیر مقلد ہیں ان کے ترجمہ میں غیر مقلدیت کی ترجمانی کو شاید آپ نہ سمجھ سکیں گے جس کی وجہ سے تشکیک میں مبتلا ہوجانے کا اندیشہ ہے اس لیے یہ ترجمہ پڑھنا جائز نہیں البتہ اگر آپ عالم ہوں تو دلائل پر آپ کی نظر کس قدر ہے؟ اس کو صاف صحیح واضح لکھیں گے تو اس کو ملحوظ رکھ کر آپ کی رہنمائی ان شاء اللہ کردی جائے گی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند