عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت
سوال نمبر: 145445
جواب نمبر: 145445
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 012-013/H=1/1438
کشف الباری مستند ترجمہ ہے حضرت مولانا سلیم اللہ خان صاحب مدظلہ العالی صدر وفاق المدارس الاسلامیہ پاکستان اس کے مترجم ہیں کراچی اور ملتان کے کتب خانوں میں دستیاب ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند