• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 13770

    عنوان:

    مفتی صاحب حدیث میں جو خیر القرون قرنی کہا ہے اس میں قرن سے کتنے سال مراد ہیں؟

    سوال:

    مفتی صاحب حدیث میں جو خیر القرون قرنی کہا ہے اس میں قرن سے کتنے سال مراد ہیں؟

    جواب نمبر: 13770

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1351=1062/ھ

     

    حضرت سید الاولین والآخرین احمد مجتبیٰ محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت سے لے کر دنیا سے پردہ فرمانے تک کا کل زمانہ مراد ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند