• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 11610

    عنوان:

    میں نے امام انقلاب مولانا عبیداللہ سندھی کی ایک کتاب [شاہ ولی اللہ اور ان کا فلسفہ] میں پڑھا ہے کہ حضرت شاہ ولی اللہ اور ان کے ماننے والوں کی جماعت موٴطا امام مالک کو بخاری شریف سے زیادہ مستند مانتی ہے۔ برائے کرم بغیر کسی حقیقت کو چھپائے ہوئے اپناتبصرہ لکھیں۔

    سوال:

    جواب نمبر: 11610

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 655=609/ب

    ایسا نہیں ہے۔ بلکہ موٴطا امام مالک صحیح بخاری سے مقدم ہے، صحیح بخاری سے زیادہ مستند نہیں ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند