• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 9148

    عنوان:

    غیر مقلد (اہل حدیث) کے ذبح کئے ہوئے جانور کا گوشت کھانا کیسا ہے؟ برائے مہربانی جلد جواب عنایت فرماویں۔

    سوال:

    غیر مقلد (اہل حدیث) کے ذبح کئے ہوئے جانور کا گوشت کھانا کیسا ہے؟ برائے مہربانی جلد جواب عنایت فرماویں۔

    جواب نمبر: 9148

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1166=1166/ ل

    جائز ہے، بشرطیکہ تسمیہ عمداً ترک نہ کیا ہو۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند