معاشرت >> ماکولات ومشروبات
سوال نمبر: 6173
چائنیز کھانوں میں جو نمک اجنوموٹو ہوتا ہے کیا وہ حلال ہے یا حرام؟
چائنیز کھانوں میں جو نمک اجنوموٹو ہوتا ہے کیا وہ حلال ہے یا حرام؟
جواب نمبر: 617301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1103=1437/ ھ
اگر اس میں کسی ناپاک چیزکی آمیزش نہیں توحلال ہے۔ آپ کو اس کے خلاف تحقیقی چیز معلوم ہو تو اس کو صاف وواضح لکھ کر سوال دوبارہ کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا حشیش حرام ہے؟ اگر حشیش اتنی لی جائے کہ آدمی اپنے آپ کو کنٹرول کرسکتا ہو تو کیا پھر بھی حرام ہے؟
صاحب استطاعت طالب علم کے لیے زکاة کا استعمال کرنا
9421 مناظرمیں یہ جاننا چاہتاہوں کہ خنزیر کا گوشت حرام کیوں ہے؟ اس سوال کے پوچھنے کی وجہ یہ ہے کہ ایک مسلمان ہونے کے ناطے اس سے اجتناب کرنے میں مجھے کوئی پروبلم نہیں ہے، لیکن اسٹرلیا کے میرے کچھ احباب پوچھتے ہیں کہ اگر تم لوگ بڑے کا گوشت ، بھیڑ، اور چکن کا گوشت کھاتے ہو توپھر خنزیر کا گوشت کیوں نہیں کھاتے ہو؟ میں نے ان کو یہ وجہ بتائی کہ طبی اعتبار سے یہ صحت کے لیے مفید نہیں ہے، مگر وہ کہتے ہیں کہ اگر تم اسے اچھی طرح سے پکاؤ تو یہ صحت کے لیے مضر نہیں ہے۔ براہ کرم، اس پر روشنی ڈالیں۔
4286 مناظرمیرے ایک دوست کہتے ہیں کہ مچھلی کھانے کے بعد دودھ نہیں پینا چاہیے۔ شریعت کی رو سے ا س کی کیا حیثیت ہے؟
3825 مناظرکیا برگر اور پزا کھا سکتے ہیں؟
3971 مناظربوتلوں پر توکل لکھوانا؟
10475 مناظر