• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 609536

    عنوان:

    مچھلی اور ٹڈی حلال ہونے کی کیا دلیل ہے؟

    سوال:

    اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ تم پر دو مردار چیزیں حلال کر دیں گئی ہیں ٹیڈی اور مچھلی ) اس حدیث کی دلیل کیا ہے ؟

    جواب نمبر: 609536

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 876-714/L-7/1443

     یہ حدیث ابن ماجہ وغیرہ میں موجود ہے اور حدیث كی دلیل سے آپ كی كیا مراد ہے اس كی وضاحت كركے سوال كریں پھر ان شاء اللہ جواب دیا جائے گا۔ عن عبد الله بن عمر، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: " أحلت لنا ميتتان: الحوت، والجراد "[سنن ابن ماجه ، رقم: 3218، باب صيد الحيتان، والجراد]


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند