• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 607422

    عنوان:

    کھانا کھانے کے بعد غسل کرنا کیسا ہے؟

    سوال:

    سوال : عوام الناس میں یہ بات مشہور ہے کہ کھانا کھانے کے بعد غسل نہیں کرنا چاہیے ، کیا کسی حدیث میں اسکی ممانعت وارد ہوئی ہے اگر اس بارے میں کوئی حدیث ہو تو براہِ کرم اس حدیث کو مع حوالہ ذکر فرما دیں۔

    جواب نمبر: 607422

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 393-290/D=04/1443

     یہ کوئی شرعی مسئلہ نہیں، موسم کے لحاظ سے یا طبی اعتبار سے احتیاط کرلینا الگ بات ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند