• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 602794

    عنوان:

    خنزیر كے دودھ كا كیا حكم ہے؟

    سوال:

    قرآن مجید میں خنزیر کے گوشت کے حرام ہونے کا حکم ہے ؟اس تناسب سے اس کے دودھ کا شرعی حکم کیا ہے ؟دلائل کیساتھ وضاحت فرمائیں۔شکریہ

    جواب نمبر: 602794

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 611-445/H=06/1442

     اس کا دودھ بھی نجس و حرام ہی ہے۔ خلا جلد خنزیر فلا یطہر اھ درمختار وفی رد المحتار (قولہ فلا یطہر) لانہ نجس العین بمعنیٰ ان ذاتہ بجمیع اجزائہ نجسة حیا و میتاً اھ ص: 136/1۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند