• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 59997

    عنوان: کیا جرسی گائے کا دودھ یا گوشت حرام ہے؟

    سوال: کیا جرسی گائے کا دودھ یا گوشت حرام ہے؟

    جواب نمبر: 59997

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1093-1126/L=9/1436-U جانور حلت وحرمت میں اپنی ماں کے تابع ہوتے ہیں لہٰذا جرسی گائے ماں کے تابع ہوکر گائے کے حکم میں ہوگی، بنا بریں اس کا کھانا اس کے دودھ کا استعمال کرنا درست ہوگا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند