• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 58711

    عنوان: کیا کولڈ رنکس (ٹھنڈے مشروبات ) جیسے ڈیو، کوک وغیرہ پینا حرام ہے؟

    سوال: کیا کولڈ رنکس (ٹھنڈے مشروبات ) جیسے ڈیو، کوک وغیرہ پینا حرام ہے؟

    جواب نمبر: 58711

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 541-538/H=6/1436-U

    فی نفسہ تو حرام نہیں البتہ اگر اس میں کسی حرام چیز کی آمیزش ہو تو حرام ہونے کا حکم ہوگا ورنہ نہیں، اگر مشتبہ ہو اور کوئی نہ پئے تو کچھ حرج نہیں بلکہ از راہِ تقوی احوط وبہتر ہے، مگر جب تک بالیقین حرام کی آمیزش کی تحقیق نہ ہو اس وقت تک حرام ہونے کا فتوی نہیں دیا جاسکتا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند