معاشرت >> ماکولات ومشروبات
سوال نمبر: 57918
جواب نمبر: 5791801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 200-200/Sd=5/1436-U احناف کے نزدیک سمندری جانوروں میں مچھلی کے علاوہ تمام جانور حرام ہیں۔ قال الکاساني: أما الذي یعیش في البحر فجمیع ما في البحر من الحیوان محرم الأکل إلا السمک خاصةً فإنہ یحل أکلہ -وہذا قول أصحابنا رحمہم اللہ-․ بدائع الصنائع: ۴/۱۴۴، کتاب الذبائح، زکریا،دیوبند)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا
ایسی کوئی حدیث ہے جس میں یہ کہا گیا ہو کہ کھڑے ہو کر پانی پینے یا کھانا کھانے
پر الٹی کردو؟ کھڑے ہوکر کھاناپینا کتنا غلط ہے؟ اگر کبھی کبھار مجبورا یا عادتا ایسا
کرلیتا ہے تو کیا معاملہ ہوگا؟ کتنا گناہ ہوگا؟
جس دعوت کے حلال وحرام کا علم نہ ہو اس میں شرکت کرنا کیسا ہے؟
12664 مناظرکھانا کھانے کے بعد غسل کرنا کیسا ہے؟
14205 مناظرمجھے کھانے اورپینے کی دعا بتادیں اورکھا نے کے آداب بھی۔ کھانا کھاتے وقت ہمیں کس طرح بیٹھنا چاہیے؟ بسم اللہ وعلی برکة اللہ یہ دعا کس حدیث میں موجود ہے؟
5539 مناظرمیری آفس میں کچھ عرب ساتھی ہیں وہ کھڑے ہوکر کھاتے پیتے ہیں۔ میں ان کو منع کرتا ہوں تو وہ کہتے ہیں کہ (یجوز ان تاکل و انت قائم)۔ برائے مہربانی کوئی حدیث اس کے لیے عربی میں بھیج دیں تاکہ ان کو سمجھاسکوں۔ اور ایک یا دو حدیث سیدھے ہاتھ سے کھانے کی بھی بھیج دیں۔
3408 مناظرمیں ڈریس (لباس) کے سلسلے میں سوال کرنا چاہتا ہوں۔ سنت لباس کیا ہے؟ پینٹ ، شرٹ، ٹائی کیا صحیح اور قابل قبول لباس ہے؟
4413 مناظرکیا سرکہ حلال ہے یا نہیں؟
2913 مناظرحضرت میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ مارکیٹ میں مختلف کمپنیوں کی جو آئس کریم ملتی ہے ہم اس کو استعمال کرسکتے ہیں یا نہیں؟ اور اگر استعمال کرسکتے ہیں تو کس کمپنی کی استعمال کرسکتے ہیں؟اور اگر نہیں استعمال کرسکتے ہیں تو کیوں نہیں استعمال کرسکتے ہیں؟
1808 مناظر