معاشرت >> ماکولات ومشروبات
سوال نمبر: 48419
جواب نمبر: 4841901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1461-1116/B=11/1434-U جو پرندے غلاظت نہیں کھاتے اور چنگل سے شکار نہیں کرتے ان کا کھانا درست ہے، اور جو پرندے صرف نجاست کھاتے ہیں یا اپنے چنگل سے شکار کرکے کھاتے ہیں، ایسے پرندوں کا کھانا حلال وجائز نہیں، حدیث پاک میں یہی آیا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں گوشت کے بارے میں فتوی چاہتاہوں۔میں
پاکستان کا رہنے والا ہوں لیکن گزشتہ ایک سال سے میں اور میرے کچھ مسلمان ساتھی
ولنیس لسوانیا میں رہتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ اگر جس شہر میں میں رہتاہوں وہاں پر
حلال گوشت نہ ملے تو میں کروں؟ کیا میں غیر حلال گوشت کھا سکتاہوں؟میں ولنیس
لسوایا شہر میں رہتاہوں اور میرے علاقہ میں حلال گوشت نہیں ملتا ہے،یہاں پر صرف
حلال مرغی اورمچھلی ملتی ہے ، یہاں پر نہ توگائے کا گوشت ملتا ہے اور نہ ہی بھیڑ
کا گوشت نہیں ملتا ہے۔لسوانیا جیسے کسی غیر اسلامی ملک میں گوشت کھانے کے بارے میں
شرعی حکم کیا ہے ؟یہ بات ذہن نشیں رہے کہ میں نہیں جانتاہوں کہ وہ لوگ کیسے جانور
ذبح کرتے ہیں۔میں ان تمام کے بارے میں کیا کروں؟برائے کرم میری مدد کریں، کیوں کہ
میں واقعی پریشان ہوں۔
رات کو کھانے کے برتنوں کو ڈھکنے کا حکم دیاگیاہے اگر کوئی نادانستہ ڈھکنا بھول جائے تو کیا اس کا حکم ہوگا؟ (۲) اگریہ دھونے کے قابل ہوجیسے کٹے ہوئے پھل، گوشت یا دارچینی وغیرہ جائے تو کیاصرف اس کا دھونا کافی ہوگا؟ (ب) اگر یہ کوئی ایسی چیز ہوجس کے اوپر کے حصے کو پھینکے جاسکتے ہیں جیسے پنیر، کیک وغیرہ (ت) یا اگر وہ دھونے کے قابل نہ ہوجیسے شوربہ، بریڈ یا سیال شیٴ تو کیا اسے کھایا جانا چاہئے یا پھینک دینا چاہئے یا جانوروں کو کھلادینا چاہئے؟
7296 مناظرکھانا تقسیم کرتے وقت دیگ وغیرہ ڈھکنے کی شرعی حیثیت
8153 مناظرأنا أخوكم من الصين . في بلادنا ,كثير من الحلويات والأطعمة فيه شيئ من الجيلاتين إما المستخرج من عظام الحيوانات المأكولات ,والمذكاة الشرعية منهاأقل قليل كماظننا,لأن مصنع الجيلاتين الإسلامي قليل جدا بل غير موجود في بلادنا.وإما المستخرج من عظام الخنازير وغير المأكولات ,مشكلة عظيمة . فهل الجيلاتين طاهرأم نجس ؟حلال أم حرام؟
1254 مناظرگدھی كے دودھ كا کیا حكم ہے؟
9211 مناظرمجھے کھانے اورپینے کی دعا بتادیں اورکھا نے کے آداب بھی۔ کھانا کھاتے وقت ہمیں کس طرح بیٹھنا چاہیے؟ بسم اللہ وعلی برکة اللہ یہ دعا کس حدیث میں موجود ہے؟
4608 مناظر