معاشرت >> ماکولات ومشروبات
سوال نمبر: 46011
جواب نمبر: 4601101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 943-943/M=8/1434 فارم والی مرغی حلال ہے، حرام غذا کا اثر (مستہلک) ختم ہونے کے بعد کراہت بھی ختم ہوجاتی ہے، حل أکل جدي غذی بلبن خنزیر لأن لحمہ لا یتغیر وما غذي بہ یصیر مستہلکا لا یبقی لہ أثر (درمختار)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
یہاں
کینڈا میں ایک کمپنی ہے میپل لاج فارمز۔ جس کے مالک غیر مسلم ہیں۔ انہوں نے ایک پراڈکٹ
نکالی ہے ?زبیحہ حلال? ۔ اس میں بقول ان کے، حلال اور ذبح شدہ مرغی کا گوشت ہوتا ہے۔ طریقہ کار ان کا کچھ یوں
ہے کہ مرغیاں ایک بیلٹ
پر گردن سے لٹکی ہوتی ہیں۔ بجلی کے جھٹکوں سے ان کو پہلے بے ہوش کیا جاتا ہے، اگلے مرحلے میں
ایک مسلمان بسم اللہ ۔ اللہ اکبر پڑھ کر مشین کا بٹن دبا دیتا ہے، اور پھر بس کھڑا ہوا اللہ اکبر ۔ اللہ
اکبر پڑھتا رہتا ہے۔
اس ذبیحہ کا طریقہ ان کے ویب سائٹ پر بھی ملاحظہ کیا جا سکتا ہے ۔ http://zabihahalal.com/halalvideo2.html اسی ویب سائٹ پر ان کے
وہ سرٹیفکیٹ بھی ہے، جن میں ISNA نے
اس طریقہ کار کو
جائز قرار دیا ہے۔ برائے
مہربانی اس بارے میں وضاحت فرمائیں کہ کیا یہ طریقہ کار درست ہے؟ اور کیا اس طریقہ کے
جانور حلال ہو جاتا ہے؟ یہاں کینڈا اور امریکہ میں اکثریت مسلمانوں کی اس کو کھا رہی ہے۔
گوہ اورسانڈا میں فرق کیا ہے کیا ان کافقہ حنفی کی رو سے کھانا جائز ہے؟
14735 مناظرکیا غیر مسلم کی جانب سے ملنے والے گوشت وغیرہ کھانا کا لینا اوراس کا کھانا جائز ہے؟ اور اگر کوئی نامعلوم شخص ہمیں کھانا بھیجتا ہے لیکن ہم نہیں جانتے ہیں کہ یہ حلال ہے یا حرام تو کیا ہم بسم اللہ کہتے ہوئے اس کو کھا سکتے ہیں اوراس کو حلال بناسکتے ہیں؟ اورمیں نے یہ بھی سنا ہے کہ ہمارے پیارے نبی حضرت محمدمصطفے صلی اللہ علیہ وسلم نے زہر آلود کھانا کھایا جو کہ ایک غیر مسلم عورت کے ذریعہ سے دیا گیا تھا۔ برائے کرم مجھے بتائیں۔
9052 مناظرشرعی لباس کیا ہے؟ کرتا اور پاجامہ شرعی لباس ہے، اس کی دلیل کیا ہے؟ کیا شریعت نے کرتا پاجامہ کو شرعی لباس کہا ہے؟
اگر کسی چیز کے بارے میں معلوم نہ ہو کہ اس میں کیا ملا ہوا ہے اور میں اس کو کھالوں تو کیا اللہ تعالی میری دعا قبول فرمائیں گے؟ کیا مشکوک و مشتبہ اشیاء کے کھانے پینے سے گناہ ہوتا ہے؟
میں انڈیا کا رہنے والا ہوں اور ایک کمپنی میں سکریٹری کی حیثیت سے کام کررہا ہوں جو دنیا کے مختلف حصوں سے جیسے برازیل اور آسٹریلیا وغیرہ سے ٹھنڈی اشیاء خوردنی زیادہ تر چکن / گوشت درآمد کرتی ہے اور اس کو سعودی مارکیٹ میں فروخت کرتی ہے۔ چونکہ مجھے یہ یقین نہیں ہے کہ آیا یہ چکن اور جانور اسلامی طریقہ پر ذبح کئے گئے ہیں یا نہیں، کیوں کہ زیادہ تر ممالک جہاں سے ہم یہ اشیاء درآمد کرتے ہیں وہ مشین سے ذبح کرتے ہیں جو کہ سعودی علماء کی جانب سے حلال اور جائز قرار دئے گئے ہیں۔ مزید برآں اس پر ایک حلال قربانی سرٹیفکٹ ہوتا ہے جوکہ اس ملک کے ایک اسلامک سینٹر کے ذریعہ جاری کیا جاتاہے جس میں اس بات کی تصدیقہوتی ہے کہ یہ چڑیا اور جانور اسلامی طریقہ پر ذبح کئے گئے ہیں۔ میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ آیا اس طرح کی کمپنی میں میرے لیے کام کرنا حلال ہے یا حرام؟
2453 مناظر