• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 4425

    عنوان:

    کھانے سے پہلے ہاتھ دھونا سنت ہے یا نہیں؟

    سوال:

    کھانے سے پہلے ہاتھ دھونا سنت ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 4425

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 547=588/ ل

     

    کھانا کھانے سے پہلے اورکھانا کھانے کے بعد ہاتھ دھونا مسنون ہے: وسنة الأکل ․․․غسل الیدین قبلہ و بعدہ (الدر المختار مع الشامی:۹/۴۹۰ ط زکریا دیوبند)۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند