• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 40676

    عنوان: پیپسی

    سوال: میں جاننا چا ہتا ہوں کہ پیپسی میں ال کوحل ہوتا ہے کہ نہیں؟اور کوکا کولا ۷ اپ، مرنڈاان سب میں کتنی مقدار ہوتی ہے؟ براہ کرم، اس پر روشنی ڈالیں۔

    جواب نمبر: 40676

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1310-817/L=9/1433 مجھے اسکا علم نہیں ہے کہ ان مشروبات میں الکوحل ملایا جاتا ہے یا نہیں، اگر ملایا جاتا ہے تو کتنی مقدار میں یہ بھی معلوم نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند