معاشرت >> ماکولات ومشروبات
سوال نمبر: 39152
جواب نمبر: 3915201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1404-1107/B=8/1433 ختنہ میں لوگوں کی دعوت نہ کرنی چاہیے نہ دعوت میں شرکت کی جائے، رسمی دعوت درست نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
حلال جانور کا چمڑا کھانا کیسا ہے ؟
13848 مناظرمیں پاکستان کا رہنے والا ہوں۔ میں اس وقت سانتا ماریا یونیورسٹی برازیل میں کیمسٹری سے پی ایچ ڈی کررہا ہوں۔ یہاں ہمیں گوشت کھانے کے سلسلے میں کافی دقتوں کا سامنا ہے۔ کیا ہم یہود یوں اور عیسائیوں کے ذریعے ذبح کئے گئے گائے اور مرغی یا دوسرے جانوروں کا گوشت کھاسکتے ہیں؟
1524 مناظرکھانا تقسیم کرتے وقت دیگ وغیرہ ڈھکنے کی شرعی حیثیت
8157 مناظرکیا مشروم کھانا حرام ہے یا نہیں؟
4577 مناظرمیں یہ جاننا چاہتاہوں کہ خنزیر کا گوشت حرام کیوں ہے؟ اس سوال کے پوچھنے کی وجہ یہ ہے کہ ایک مسلمان ہونے کے ناطے اس سے اجتناب کرنے میں مجھے کوئی پروبلم نہیں ہے، لیکن اسٹرلیا کے میرے کچھ احباب پوچھتے ہیں کہ اگر تم لوگ بڑے کا گوشت ، بھیڑ، اور چکن کا گوشت کھاتے ہو توپھر خنزیر کا گوشت کیوں نہیں کھاتے ہو؟ میں نے ان کو یہ وجہ بتائی کہ طبی اعتبار سے یہ صحت کے لیے مفید نہیں ہے، مگر وہ کہتے ہیں کہ اگر تم اسے اچھی طرح سے پکاؤ تو یہ صحت کے لیے مضر نہیں ہے۔ براہ کرم، اس پر روشنی ڈالیں۔
4287 مناظر