• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 29710

    عنوان: پاکستان میں عموما جانوروں کی اوجھڑی کھائی جاتی ہے جس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ کہ یہ حلال ہے اسلام میں ۔ براہ کرم، بتائیں اس بارے میں شریعت کیا کہتی ہے؟

    سوال: پاکستان میں عموما جانوروں کی اوجھڑی کھائی جاتی ہے جس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ کہ یہ حلال ہے اسلام میں ۔ براہ کرم، بتائیں اس بارے میں شریعت کیا کہتی ہے؟

    جواب نمبر: 29710

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 283=283-2/1432

    اوجھڑی کھانا درست ہے۔ (رشیدیہ: ۵۵۲)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند