معاشرت >> ماکولات ومشروبات
سوال نمبر: 2828
بیئر کے سلسلے میں ایک سوال کرنا چاہتا ہوں، یعنی شراب الشعیر، کیا اسلام میں اس کا پینا درست ہے؟
بیئر کے سلسلے میں ایک سوال کرنا چاہتا ہوں، یعنی شراب الشعیر، کیا اسلام میں اس کا پینا درست ہے؟
جواب نمبر: 282801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 75/ ج= 75/ ج
بیئر، برانڈی وغیرہ مسکرات کا استعمال ناجائز اورحرام ہے: قد نزل تحریم الخمر وھي من خمسة أشیاء: العنب، والتمر، والحنطة، والشعیر، والعسل. والخمر ما خامر العقل. (مشکوة شریف، ص:۳۱۷)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا کھانا کھانے کے بعد میٹھا کھانا سنت ہے؟ اگر ہے تو براہ کرم، حوالے کے ساتھ جواب دیں۔
3832 مناظریہاں
کینڈا میں ایک کمپنی ہے میپل لاج فارمز۔ جس کے مالک غیر مسلم ہیں۔ انہوں نے ایک پراڈکٹ
نکالی ہے ?زبیحہ حلال? ۔ اس میں بقول ان کے، حلال اور ذبح شدہ مرغی کا گوشت ہوتا ہے۔ طریقہ کار ان کا کچھ یوں
ہے کہ مرغیاں ایک بیلٹ
پر گردن سے لٹکی ہوتی ہیں۔ بجلی کے جھٹکوں سے ان کو پہلے بے ہوش کیا جاتا ہے، اگلے مرحلے میں
ایک مسلمان بسم اللہ ۔ اللہ اکبر پڑھ کر مشین کا بٹن دبا دیتا ہے، اور پھر بس کھڑا ہوا اللہ اکبر ۔ اللہ
اکبر پڑھتا رہتا ہے۔
اس ذبیحہ کا طریقہ ان کے ویب سائٹ پر بھی ملاحظہ کیا جا سکتا ہے ۔ http://zabihahalal.com/halalvideo2.html اسی ویب سائٹ پر ان کے
وہ سرٹیفکیٹ بھی ہے، جن میں ISNA نے
اس طریقہ کار کو
جائز قرار دیا ہے۔ برائے
مہربانی اس بارے میں وضاحت فرمائیں کہ کیا یہ طریقہ کار درست ہے؟ اور کیا اس طریقہ کے
جانور حلال ہو جاتا ہے؟ یہاں کینڈا اور امریکہ میں اکثریت مسلمانوں کی اس کو کھا رہی ہے۔
کیا غیر مسلموں کے ذریعہ تیار کیا گیا کھانا مسلمانوں کے لیے حرام ہے؟ برائے کرم ان صورتوں کی تفصیل بتائیں کہ کب یہ حلال ہے اور کب یہ حرام ہے؟
1340 مناظرمیرے سالے کا ہفتہ وصولی کا دھندہ ہے۔ وہ بھائی گیری کرتا ہے اور بڑے بڑے مالکان زمینوں کے لیے ان کے پیسوں کی وصولی بھی کرتا ہے جن کے لیے ان کو بھاری رقم ملتی ہے۔ ان کے گھر میرا کھانا کیسا ہے؟
1364 مناظرکیا اجنا موٹو ملا ہوا کھانا کھاسکتے ہیں؟ برائے کرم وضاحت فرمادیجئے۔
2553 مناظر