• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 27392

    عنوان: ہم لوگ مرغی ذبح کرتے ہیں،سوال یہ ہے کہ اس کے گلے میں گدی ہوتی ہے ، بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ گدی حرام ہے اور اس کا کھانا حرام ہے۔ براہ کرم، قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب دیں۔ 

    سوال: ہم لوگ مرغی ذبح کرتے ہیں،سوال یہ ہے کہ اس کے گلے میں گدی ہوتی ہے ، بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ گدی حرام ہے اور اس کا کھانا حرام ہے۔ براہ کرم، قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب دیں۔ 

    جواب نمبر: 27392

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 1968=1572-11/1431

    گدی کھانا حرام نہیں ہے۔ بعض لوگوں کا کہنا صحیح نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند