• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 25057

    عنوان: ایک ریسٹورینٹ ہے جس میں چکن دستیاب ہے ، لیکن حلال نہیں ، کیا ہمارے لئے اس ریسٹورینٹ میں سبزی والا کھانا کھانا درست ہے؟جب کہ یہ شبہ موجود ہے کہ وہی چمچ ، برتن وغیرہ سبزی اور گوشت والے کھانے کے لیے استعمال کئے گئے ہوں؟

    سوال: ایک ریسٹورینٹ ہے جس میں چکن دستیاب ہے ، لیکن حلال نہیں ، کیا ہمارے لئے اس ریسٹورینٹ میں سبزی والا کھانا کھانا درست ہے؟جب کہ یہ شبہ موجود ہے کہ وہی چمچ ، برتن وغیرہ سبزی اور گوشت والے کھانے کے لیے استعمال کئے گئے ہوں؟

    جواب نمبر: 25057

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 1772=1299-10/1431

    سبزی والا کھانا بھی کھانے سے ایسی جگہ میں احتراز چاہیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند