• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 22133

    عنوان: کیا فرماتے ہیں علمائے دین کچھوا اور کیکڑا کے بارے میں ، کیا یہ احناف کے یہاں حلال ہیں یا حرام؟ برا ہ کرم، باحوالہ جواب دیں۔ اور تینوں ائمہ کے یہاں اس کی حیثیت بھی بتائیں ۔

    سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین کچھوا اور کیکڑا کے بارے میں ، کیا یہ احناف کے یہاں حلال ہیں یا حرام؟ برا ہ کرم، باحوالہ جواب دیں۔ اور تینوں ائمہ کے یہاں اس کی حیثیت بھی بتائیں ۔

    جواب نمبر: 22133

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 1567=1167-8/1431

    (۱) کھانا حرام ہے۔
    (۲) تینوں بقیہ حضرات ائمہ رحمہم اللہ کی کتب ہمارے پاس نہیں ہیں اس لیے جواب سے معذوری ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند