• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 21911

    عنوان:

    میرا سوال یہ ہے کہ کیا بغیر الکوحل والی فرویٹ بیئر(پھل والی شراب) پی سکتے ہیں؟

    سوال:

    میرا سوال یہ ہے کہ کیا بغیر الکوحل والی فرویٹ بیئر(پھل والی شراب) پی سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 21911

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 840=649-5/1431

     

    فروٹ بیئر یعنی پھل والی شراب بھی پینا جائز نہیں، اس میں تھوڑا سا نشہ ہوتا ہے۔ لہٰذا یہ بھی کل مسکر حرام کے تحت داخل ہوکر حرام ہوگی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند