• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 21748

    عنوان:

    شوقیہ طور پر کبھی کبھار صاف مٹی کھانا حلال ہے یا حرام؟

    سوال:

    شوقیہ طور پر کبھی کبھار صاف مٹی کھانا حلال ہے یا حرام؟

    جواب نمبر: 21748

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 735=523-5/1431

     

    مکروہ ہے: ویکرہ أکل الطین لأن ذلک یضرہ فیصیر قاتلاً نفسہ (فتاویٰ قاضي خان علی ہامش الفتاوی الہندیة: ۳/۴۰۳)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند