معاشرت >> ماکولات ومشروبات
سوال نمبر: 20620
مفتی صاحب میرا سوال یہ ہے کہ جس تیل میں حرام مرغی یا گوشت پکایا جائے کیا اس تیل میں کوئی اور سبزی پکا کر کھا نا جائز ہے؟ برائے کرم حوالہ کے ساتھ جواب عنایت فرماویں۔
مفتی صاحب میرا سوال یہ ہے کہ جس تیل میں حرام مرغی یا گوشت پکایا جائے کیا اس تیل میں کوئی اور سبزی پکا کر کھا نا جائز ہے؟ برائے کرم حوالہ کے ساتھ جواب عنایت فرماویں۔
جواب نمبر: 2062001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ب): 417=341-4/1431
وہ تیل ناپاک ہوگیا، اس میں کوئی سبزی یا گوشت یا دال پکانا جائز نہیں، سبزی وغیرہ بھی ناپاک ہوجائیں گی۔ اس کا کھانا حرام ہوگا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ہماری بلڈنگ میں سب رہتے ہیں۔ بریلوی بھی، ہندو بھی۔ ہندو لوگ ہولی دیوالی کا کھانا اور بریلوی لوگ گیارہویں اور بارہویں کی نیاز بھیجتے ہیں۔ کیا یہ کھانا ہمارے لیے جائز ہے یا نہیں؟ تفصیل سے قرآن اورحدیث کی روشنی میں جواب دینا مہربانی ہوگی۔
4612 مناظرتمباکو کے بغیر حقہ کا استعمال
8427 مناظرمیں
چائنا میں پی ایچ ڈی کے لیے رہ رہا ہوں۔ یہاں پر کھانے والی کافی چیزوں پر مشمولات
جو لکھے ہوتے ہیں ان کا ماخذ حلال اور حرام دونوں طرح کے ماخذ ہوسکتے ہیں اور ان
چیزوں کا ماخذ معلوم کرنا اتنا آسان نہیں۔ مجھ کو یہ معلوم کرنا ہے کہ کیا کسی غیر
مسلم ملک میں بغیر تحقیق کے ایسی چیزیں استعمال کرسکتے ہیں؟ برائے مہربانی تفصیلی
جواب عنایت فرماویں۔
میں خلیج میں رہتاہوں یہاں پر برف میں رکھا ہوا چکن اورگوشت مختلف ممالک سے آتے ہیں ان میں حلال کا لیبل لگا ہوا ہوتاہے لیکن مجھے فرانس، برازیل وغیرہ جیسے ممالک کے چکن کے گوشت کھانے میں ہچکچاہٹ ہوتی ہے۔ کیا اگر کھانے پر حلال کا لیبل لگا ہوا ہو تو اس کا کھانا جائز ہے چاہے وہ جس ملک سے تعلق رکھتا ہو؟ (۲)نڈلس(ایک قسم کا کھانا) جو کہ چکنکی خوشبو کے سا تھ آتا ہے کیا اس کا کھانا جائز ہے یا نہیں؟
2822 مناظربنا لباس مجامعت کا حکم
10418 مناظرغیر مقلد (اہل حدیث) کے ذبح کئے ہوئے جانور کا گوشت کھانا کیسا ہے؟ برائے مہربانی جلد جواب عنایت فرماویں۔
3331 مناظرمیں نے سوال کیا تھا کہ مفتی تقی عثمانی صاحب نے کہا ہے کہ اکڑوں بیٹھنے کو سنت کہنا درست نہیں ہے تو آپ نے کتاب کا حوالہ اور صفحہ نمبر کے ساتھ سوال کرنے کو کہا تھا۔ اس کتاب کا نام کھانے کے آداب ہے اس کتاب کو ادارہ اشاعت دینیات نے شائع کیا ہے اور صفحہ نمبر 82ہے․․․․․اب آپ بتائیے گا کہ اکڑوں بیٹھنا سنت ہے یا نہیں؟
6932 مناظر