معاشرت >> ماکولات ومشروبات
سوال نمبر: 20477
یہ جاننا چاہتاہوں کہ پیک مرغی کا گوشت کیساہے؟(جوایران یا دوسرے ممالک سے آتاہے)
یہ جاننا چاہتاہوں کہ پیک مرغی کا گوشت کیساہے؟(جوایران یا دوسرے ممالک سے آتاہے)
جواب نمبر: 2047701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ب): 503=433-4/1431
اگر آپ کو بالیقین یا بظن غالب معلوم ہو کہ وہ گوشت شرعی طریقے پر ذبح کردہ ڈبوں میں پیک کیا گیا ہے تو آپ کے لیے اس کا کھانا درست رہے گا۔ لیکن اگر آپ کے نزدیک ایسا نہیں بلکہ وہمشکوک ہے تو مشکوک چیز سے بچنا ضروری ہے: دَعْ ما یُریبک إلی ما لا یریبک: الحلال بین والحرام بین وما بینہما مشتبہات۔ اور مشتبہ اور مشکوک چیز سے بچنا ضروری ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا کولڈ ڈرنگ کا استعمال جائزہے؟ اور کیا اسلام دشمن ملکوں کی چیزیں ضرورت کے وقت جائز ہیں؟ اور کیا ایسی چیزیں جائز ہیں جو ہمارے ملک میں بنتی ہوں اور اس کا کچھ نہ کچھ تعلق دشمن ملکوں سے ہو، جیسے کہ وہ برانڈ(چھاپ) غیر کا ہو یا وہ ٹریڈ مارک(رجسٹری شدہ نشان) ان کا ہو؟
4833 مناظرقربانی یا کسی حلال جانور کے خصیہ کے حصے کوکھانامنع ہے یا نہیں؟ اگر منع ہے تو برائے کرم حدیث کا حوالہ عنایت فرماویں۔ میں وہ حدیث دیکھنا چاہتا ہوں۔
2400 مناظریہ سوال پہلے پوچھے گئے ایک سوال کے تعلق سے ہے کہ آیا انڈیا کی کھانے کی مصنوعات جن پر ای کوڈ ہوتا ہے اس میں سور کی چربی شامل ہوتی ہے؟ اس بابت آپ کا جواب یہ تھا کہ جب تک یہ بات پورے یقین سے ثابت نہ ہوجائے کہ اس میں سور کی چربی شامل ہوتی ہے تب تک یہ حرام نہیں شمار کیا جائے گا۔ میرے سوال کا یہ جواب قابل اطمینان نہیں تھا۔ لوگ ان مصنوعات کو کھاتے ہیں۔ جب اس کے بارے میں شبہ ہے تو اس کوفتوی جاری کرکے حرام ہی کہنا چاہیے یہاں تک ثابت ہوجائے کی اس میں سور کی چربی شامل ہوتی ہے یا نہیں؟ دارالعلوم دیوبند ایساکرنے میں کوئی دلچسپی کیوں نہیں لے رہا ہے جب کہ اس کو ایسا کرنے کا پاور ہے؟ یہ بہت تشویشناک معاملہ ہے۔ دارالعلوم دیوبند اس معاملہ میں کیوں خاموش ہے؟ مجھے امیدہے کہ اس مرتبہ مجھے اطمینان بخش جواب ملے گا۔
3474 مناظرمیرا سوال حلال و حرام سے متعلق ہے ، اس وقت میں سعودی عرب میں کام کررہاہوں، یہاں تمام مصنوعات حلال ہیں جیسے چاکلیٹ، صابن، توتھ پیسٹ اور دیگر سامان، براہ کرم، جلد جواب دیں۔
اگر کسی چیز کے بارے میں معلوم نہ ہو کہ اس میں کیا ملا ہوا ہے اور میں اس کو کھالوں تو کیا اللہ تعالی میری دعا قبول فرمائیں گے؟ کیا مشکوک و مشتبہ اشیاء کے کھانے پینے سے گناہ ہوتا ہے؟
السلام
عليكم و رحمة الله و بركاته ! فنرجو من سماحتكم أن تجيبوا في هذه المسئلة : عندنا في الهند و خاصة في ولاية
الدكن القديمة أكثر الهنادك والوثنيين و غير المسلمين يهتمون بأن يدفعوا
الذبائح كلها إلى المسلمين للذبح على طريقة الإسلام ، فيرونها "حلالا" لهم و لغيرهم، و هم يأكلوا ما
ذبح المسلم فقط ، فالسبب يرجع إلى أن المملكة الآصفية عينت رجالا من المسلمين خاصة للذبح وخدمة شئون المسجد
من الأذان وغيرها الذين لديهم معرفة تامة دينية في هذه الأمور، و سمي منصبه بـ"ملا"
في كل قرية من القرى و كذا في المدن . و قررت المملكة الآصفية القديمة أن تذبح الذبائح كلها على أيديهم لئلا تشتبه الذبائح ، و لا
يزال يجري هذا العمل حتى الآن ، و استيقن غير المسلمين أن اللحم الحلال لا يحصل
إلا بذبح المسلم . فمن ذبائحهم شاة المجوسي لبيت نارهم أو الوثني لآلهتهم يدفع إلى المسلم للذبح ، فيذبحه المسلم على طريقة الاسلام
كله ? في ميدان ليس فيه صنم و لا وثن، استقبالا للقبلة ، و يذكر اسم الله فقط، و
يذبح لله - و يأخذ عليه الأجرة أيضا . فالاستفتاء : فما حكم شاة المجوسي المذكورة أعلاها ؟ و ما حكم الذابح و أجرته ؟ هل الذابح ارتكب الشرك أو
الكبيرة أو أي ذنب ؟ فعندنا في القرى أناس يمنعونه ? أي "الذابح ملا"- لسبب ذبح
شاتهم من دخول المسجد ، و من الأذان و الإمامة مع أن لديه معرفة تامة لهذه الأمور مع الديانة...
اگر لاعلمی میں کوئی حرام گوشت کھا لے یا حرام چیز پی لے تو شریعت اس بارے میں کیا کہتی ہے؟
5176 مناظراگر کسی شخص کو کوئی مہلک بیماری لاحق ہواور اس کا علاج صرف شراب ہو اس کے علاوہ اس کا کوئی چارہ کار نہ ہو تو کیا اس کو شراب پینا جائز ہے؟
5932 مناظرغیر مقلد (اہل حدیث) کے ذبح کئے ہوئے جانور کا گوشت کھانا کیسا ہے؟ برائے مہربانی جلد جواب عنایت فرماویں۔
3457 مناظرشرعی لباس کیا ہے؟ کرتا اور پاجامہ شرعی لباس ہے، اس کی دلیل کیا ہے؟ کیا شریعت نے کرتا پاجامہ کو شرعی لباس کہا ہے؟