• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 18158

    عنوان:

    میرا سوال یہ ہے کہ کیا کھانا کھاتے وقت مسنون دعا پڑھنادرست ہے؟

    سوال:

    میرا سوال یہ ہے کہ کیا کھانا کھاتے وقت مسنون دعا پڑھنادرست ہے؟

    جواب نمبر: 18158

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م):1845=1845-1/1431

     

    مسنون دعا کھانے سے پہلے اور کھانے کے بعد منقول ہے، کھانا کھانے کے دوران کوئی مسنون دعا نہیں ہے، البتہ ذکر وغیرہ میں حرج نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند