معاشرت >> ماکولات ومشروبات
سوال نمبر: 175083
جواب نمبر: 17508301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 351-296/M=04/1441
رقم کے حرام ہونے کی اگر تحقیق نہیں تو بلاوجہ بدگمان ہونا درست نہیں، ہاں شادی بیاہ کی دعوت و تقریب اگر منکرات پر مشتمل ہو تو اس میں شرکت نہ کریں، بچنے کا یہی راستہ ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
بنا لباس مجامعت کا حکم
10541 مناظرانگور كے رس میں جب تك نشہ نہ پیدا ہو اس كا پینا جائز ہے
9841 مناظراسلام میں سگریٹ نوشی کا کیا حکم ہے؟ میں بہت زیادہ کوشش کے باوجود سگریٹ نوشی بند کرنے پر قادر نہیں ہوں۔ کیا یہ حرام ہے یا مکروہ؟
6947 مناظرجب نبی نے انگوٹھی بہنی ہے تو وہ سنت کیوں نہیں ہوئی؟
4574 مناظراٹلی والوں کا ذبح کیا ہوا گوشت کھانا جائز ہے؟
1842 مناظرکھانا کھاتے وقت سلام کرنا اور جواب دینا منع ہے یا جائز ہے؟(۲) مسجد کے احاطہ میں حی علی الصلاة ، حی علی الصلاة کا کیا جواب دیاجانا چاہئے؟
15725 مناظر