• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 168649

    عنوان: كیا تیتر كھانا حلال ہے؟

    سوال: میں کرناٹک سے ہوں، میرا سوال یہ ہے کہ اسلام میں تیتر نامی پرندہ کھانا کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 168649

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 520-424/D=06/1440

    جی ہاں! تیتر کھانا جائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند