• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 168439

    عنوان: كھونگا كھانا كیسا ہے؟

    سوال: بسم اللہ الرحمن الرحیم Fatwa:210-145/sd=2/1440 خول مچھلی مچھلی ہی کی ایک قسم ہے ، جس کو کھونگا بھی کہا جاتا ہے ، اس کا کھانا حلال ہے ۔ واللہ تعالیٰ اعلم دارالافتاء، کیا یہ جھینگا نہیں اور مچھلی کے حکم میں آتا ہے کہ نہیں؟

    جواب نمبر: 168439

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:467-487/sd=6/1440

     جھینگا دوسری قسم کی مچھلی ہوتی ہے ، خول دار مچھلی؛ مچھلی کی ایک دوسری قسم ہے جس کو سیپ دار مچھلی بھی کہا جاتا ہے ، اس کا کھانا حلال ہے ، یہ مچھلی ہی کی ایک قسم ہوتی ہے ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند