• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 166655

    عنوان: گٹکا کھانا کیسا ہے ؟

    سوال: ویمل،تمباکو،اور دیگر پان مسالہ جیسے گٹکے کا کھانا کیسا ہے ؟

    جواب نمبر: 166655

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 184-113/SN=3/1440

    گٹکا اسی طرح مضر تمباکو پر مشتمل دیگر پان مسالہ کا استعمال مضرصحت ہونے کی وجہ سے کراہت سے خالی نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند