• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 166422

    عنوان: كيا شیلف مچھلی کھانا حلال ہے؟

    سوال: براہ کرم، بتائیں کہ کیا شیلف فش (شیلف مچھلی(خول مچھلی) کھانا حلال ہے؟کن حالات میں کوئی مسلمان اس مچھلی کو کھا سکتاہے؟

    جواب نمبر: 166422

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:210-145/sd=2/1440

    خول مچھلی مچھلی ہی کی ایک قسم ہے، جس کو کھونگا بھی کہا جاتا ہے، اس کا کھانا حلال ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند