معاشرت >> ماکولات ومشروبات
سوال نمبر: 165503
جواب نمبر: 16550301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 63-79/D=2/1440
جب تک یقین کے ساتھ یہ بات معلوم نہ ہوجائے کہ جو مادہ ملایا گیا ہے وہ حرام اور نجس جز (مثلاً سور کی چربی یا مردار کی چربی وغیرہ) سے ہے تب تک اس کے حرام ہونے کا قطعی حکم نہیں لکھا جاسکتا۔ لہٰذا اس امر کی تحقیق کی جائے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں خلیج میں رہتاہوں یہاں پر برف میں رکھا ہوا چکن اورگوشت مختلف ممالک سے آتے ہیں ان میں حلال کا لیبل لگا ہوا ہوتاہے لیکن مجھے فرانس، برازیل وغیرہ جیسے ممالک کے چکن کے گوشت کھانے میں ہچکچاہٹ ہوتی ہے۔ کیا اگر کھانے پر حلال کا لیبل لگا ہوا ہو تو اس کا کھانا جائز ہے چاہے وہ جس ملک سے تعلق رکھتا ہو؟ (۲)نڈلس(ایک قسم کا کھانا) جو کہ چکنکی خوشبو کے سا تھ آتا ہے کیا اس کا کھانا جائز ہے یا نہیں؟
2822 مناظرپیپسی اور کوک پینا حلال ہے یا نہیں؟ ہمیں
ایک دوست نے ای میل بھیجا ہے جس میں لکھا ہے کہ پیسی اور کوک میں خنزیر کے پیٹ میں
کوئی چیز ہے وہ ڈالی جاتی ہے اس کی تحقیق انڈیا میں ہوئی ہے وہ ای میل آپ دیکھنا
چاہتے ہیں توہم آپ کو بھیج سکتے ہیں۔ آپ
کے کس ای میل پر بھیجیں پتہ دیجئے۔ جواب دے کر شکریہ کا موقع عنایت فرماویں۔
بہت سے مرغی مالکان مرغیوں کو مصنوعی غذا جس میں سور کا گوشت شامل ہوتا ہے کھلاتے ہیں۔ یہ غذا کھانے سے مرغیوں کے اندر بہت جلد نشو نما ہوتا ہے۔ کیا ایسی مرغیوں کو کھانا حلال ہے؟
6257 مناظرکیا تمباکو، پان گٹکھا کھانا جائز ہے؟
10367 مناظرہماری بلڈنگ میں سب رہتے ہیں۔ بریلوی بھی، ہندو بھی۔ ہندو لوگ ہولی دیوالی کا کھانا اور بریلوی لوگ گیارہویں اور بارہویں کی نیاز بھیجتے ہیں۔ کیا یہ کھانا ہمارے لیے جائز ہے یا نہیں؟ تفصیل سے قرآن اورحدیث کی روشنی میں جواب دینا مہربانی ہوگی۔
4612 مناظر