معاشرت >> ماکولات ومشروبات
سوال نمبر: 164711
جواب نمبر: 16471101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1355-1148/N=1/1440
ہینگ اور خشخاش اسلام میں جائز ہیں، انھیں کھانے پینے کی چیزوں میں استعمال کرنا درست ہے؛ البتہ اِن سے کوئی نشہ آور چیز تیار کرکے استعمال کرنا جائز نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا حشیش حرام ہے؟ اگر حشیش اتنی لی جائے کہ آدمی اپنے آپ کو کنٹرول کرسکتا ہو تو کیا پھر بھی حرام ہے؟
اللہ کے نام سے ہاتھ سے ایک چکن ذبح کرنے کے بعد فورا تین، چار منٹ کے لیے گرم پانی میں رکھ دیا گیا، پھر اس کے پروں کو صاف کرنے کے لیے مشین میں ڈالا گیا اور پیٹ چیر کر آلودگی وغیرہ نکال دی گئی، تو حنفی مسلک کے مطابق یہ طریقہ حلال ہے یا مکروہ؟
1478 مناظرکیا غیر مسلم کی جانب سے ملنے والے گوشت وغیرہ کھانا کا لینا اوراس کا کھانا جائز ہے؟ اور اگر کوئی نامعلوم شخص ہمیں کھانا بھیجتا ہے لیکن ہم نہیں جانتے ہیں کہ یہ حلال ہے یا حرام تو کیا ہم بسم اللہ کہتے ہوئے اس کو کھا سکتے ہیں اوراس کو حلال بناسکتے ہیں؟ اورمیں نے یہ بھی سنا ہے کہ ہمارے پیارے نبی حضرت محمدمصطفے صلی اللہ علیہ وسلم نے زہر آلود کھانا کھایا جو کہ ایک غیر مسلم عورت کے ذریعہ سے دیا گیا تھا۔ برائے کرم مجھے بتائیں۔
7522 مناظرکیا ناپاکی کی حالت میں کھانا پینا حرام ہے ؟ تفصیلی جواب ارسال کریں۔
6543 مناظر