معاشرت >> ماکولات ومشروبات
سوال نمبر: 161285
جواب نمبر: 16128501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1134-1128/L=10/1439
کچی مچھلی اگر صحت کے لیے مضر نہ ہو یا مشین وغیرہ سے کسی طرح پکالیا جائے تو اس کو سمندری گھاس جو کہ حلال ہے میں ڈال کر کسی ڈش (سوشی) کے تیار کرنے میں بظاہر کوئی خرابی نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرا
سوال یہ ہے کہ وہ کون سا معیار ہے، یا کون سا پیمانہ ہے، یا کون سی چیز ہے جس کی
وجہ سے کسی پرندے کو حلال یا حرام قرار دیا گیاہے؟
بائیں ہاتھ سے کھانا کیوں منع ہے اگر کوئی عادت کی وجہ سے مجبور ہو تو کیا یہ گناہ ہے؟ برائے مہربانی اردو میں حدیث کے حوالہ سے بتائیں۔
8478 مناظرمیں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ جب ہر مردار کا کھانا حرام ہے، تو مردار مچھلی کا کھانا کیوں جائز ہے؟ برائے کرم تفصیلی جواب دیں۔
5213 مناظرمیں یہ جاننا چاہتاہوں کہ خنزیر کا گوشت حرام کیوں ہے؟ اس سوال کے پوچھنے کی وجہ یہ ہے کہ ایک مسلمان ہونے کے ناطے اس سے اجتناب کرنے میں مجھے کوئی پروبلم نہیں ہے، لیکن اسٹرلیا کے میرے کچھ احباب پوچھتے ہیں کہ اگر تم لوگ بڑے کا گوشت ، بھیڑ، اور چکن کا گوشت کھاتے ہو توپھر خنزیر کا گوشت کیوں نہیں کھاتے ہو؟ میں نے ان کو یہ وجہ بتائی کہ طبی اعتبار سے یہ صحت کے لیے مفید نہیں ہے، مگر وہ کہتے ہیں کہ اگر تم اسے اچھی طرح سے پکاؤ تو یہ صحت کے لیے مضر نہیں ہے۔ براہ کرم، اس پر روشنی ڈالیں۔
5681 مناظرہندو حضرات کا پرساد / چڑھاوا کھانا حلال ہے یا حرام؟ میرے آفس میں ہندو اپنے تہوارکے موقع پرپوجا کر کے میٹھائی تقسیم کرتے ہیں۔تہوار کے مطابق ایک ٹیبل پر کاغذ کا فوٹو رکھ کر خوب دھونی اگربتی وغیرہ سلگاتے اور پوجا کرتے ہیں اور وہیں پر میٹھائی رکھی جاتی ہے۔ براہ کرم، جواب دیں۔
11625 مناظرکیا اسلام میں حلال جانوروں کا شکار ممنوع ہے؟ حدیث کی روشنی میں جواب عنایت فرماویں۔ کبھی کبھی جب ہم حلال جانور کا شکار کرتے ہیں تو جب ہم ان کے پاس پہنچتے ہیں تو وہ مر جاتے ہیں۔ اس حالت میں کیا یہ حلال جانور کھانے کے لائق ہے؟ میں نے سنا ہے کہ اگر ہم جانور کو بندوق سے ماریں اور جانور کو مارنے سے پہلے بسم اللہ کہہ لیں تو کوئی بات نہیں اگر جانور مربھی جائے تب بھی ہم اس کو کھاسکتے ہیں۔ برائے کرم حدیث کی روشنی میں جواب دیں۔ ہم مسلمان شکاریوں کی ایک جماعت ہیں۔ اگر آپ اپنا قیمتی جواب بعجلت ممکنہ بھیج دے دیں تو آپ کا بہت کرم ہوگا۔
6732 مناظرمیں سگریٹ پیتاہوں، کیا سگریٹ کے متعلق کچھ تفصیلات بتائیں گے؟ اسلام سگریٹ نوشی کے بارے میں کیا کہتاہے؟
جس گلال میں شراب پیے جانے کا گمان ہو اس میں حلال مشروب پینا کیسا ہے؟