معاشرت >> ماکولات ومشروبات
سوال نمبر: 15779
اگر
آدمی ناپاک ہو اور کچھ کھانا یا پینا چاہے تو کیا بسم اللہ پڑھ سکتاہے؟
اگر
آدمی ناپاک ہو اور کچھ کھانا یا پینا چاہے تو کیا بسم اللہ پڑھ سکتاہے؟
جواب نمبر: 1577901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1386=1407/1430/ل
جنبی آدمی ہاتھ اورمنھ دھوکر کچھ کھانا چاہے تو کھاسکتا ہے، اور بہ نیت دعا بسم اللہ بھی پڑھ سکتا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں پاکستان کا رہنے والا ہوں۔ میں اس وقت سانتا ماریا یونیورسٹی برازیل میں کیمسٹری سے پی ایچ ڈی کررہا ہوں۔ یہاں ہمیں گوشت کھانے کے سلسلے میں کافی دقتوں کا سامنا ہے۔ کیا ہم یہود یوں اور عیسائیوں کے ذریعے ذبح کئے گئے گائے اور مرغی یا دوسرے جانوروں کا گوشت کھاسکتے ہیں؟
1523 مناظرکھانا کھانے کے بعد غسل کرنا کیسا ہے؟
12387 مناظرمیں پاکستان میں رہتاہوں۔ یہاں پر کمپنیاں جو ایک جیسی چیزیں بناتی ہیں مثلا کھانے پینے کی اشیاء ۔ وہ ایک دوسرے کا بزنس خراب کرنے کے لیے جھوٹی افواہیں بھی پھیلادیتی ہیں کہ فلاں کمپنی اپنی اشیاء میں حرام چیزیں (غیر حلال گوشت وغیرہ) استعمال کرتی ہے۔ ایسی صورت میں کیا جائے ؟کیا ہم ایسے چیز وں کو کھا سکتے ہیں جس کے بارے میں ایسا سنا گیا ہو؟
1821 مناظررات کو کھانے کے برتنوں کو ڈھکنے کا حکم دیاگیاہے اگر کوئی نادانستہ ڈھکنا بھول جائے تو کیا اس کا حکم ہوگا؟ (۲) اگریہ دھونے کے قابل ہوجیسے کٹے ہوئے پھل، گوشت یا دارچینی وغیرہ جائے تو کیاصرف اس کا دھونا کافی ہوگا؟ (ب) اگر یہ کوئی ایسی چیز ہوجس کے اوپر کے حصے کو پھینکے جاسکتے ہیں جیسے پنیر، کیک وغیرہ (ت) یا اگر وہ دھونے کے قابل نہ ہوجیسے شوربہ، بریڈ یا سیال شیٴ تو کیا اسے کھایا جانا چاہئے یا پھینک دینا چاہئے یا جانوروں کو کھلادینا چاہئے؟
7300 مناظر