معاشرت >> ماکولات ومشروبات
سوال نمبر: 157568
جواب نمبر: 15756801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:346-306/M=4/1439
ڈیری ملک چاکلیٹ کے عناصر ترکیبیہ کی بابت ہمیں تحقیق نہیں اگر اس میں کوئی حرام وناپاک چیز کی آمیزش نہیں تو کھانا حلال ہے، محض شبہ کی بنا پر حرمت کا حکم نہیں ہاں کوئی احتیاط کرے تو اچھا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرے ایک دوست کہتے ہیں کہ مچھلی کھانے کے بعد دودھ نہیں پینا چاہیے۔ شریعت کی رو سے ا س کی کیا حیثیت ہے؟
544 مناظرکیا
فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا کھانے میں تین انگلیوں سے
کھانا سنت ہے؟
کیا اسلام غیر مسلم کے ہاتھ کا پکایا ہوا کھانا کھانے کی اجازت دیتاہے؟
642 مناظر