معاشرت >> ماکولات ومشروبات
سوال نمبر: 157448
جواب نمبر: 15744801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:312-269/M=4/1439
جس شخص کی آمدنی مشکوک ہو اس کے یہاں کھانے پینے سے احتیاط کرنا بہتر ہے اور بلاوجہ بدگمانی سے احتراز لازم ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
گوہ اورسانڈا میں فرق کیا ہے کیا ان کافقہ حنفی کی رو سے کھانا جائز ہے؟
8838 مناظرکیا
فرماتے ہیں مفتیان کرام و علمائے عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے یہاں فجی میں
گائے کا مذبح خانہ حکومت کے تحت چلتاہے۔ اسی مذبح خانے میں خنزیر بھی کاٹا جاتا
ہے، لیکن دونوں (گائے اور خنزیر) کے ذبح کرنے کی جگہیں علیحدہ علیحدہ ہیں۔
مسلمانوں کی کوشش سے وہاں مسلم ذابح متعین کیا گیا ہے جو گائے اوربیل ذبح کرتاہے۔
گائے کا گوشت الگ او رخنزیر کا گوشت الگ برف خانے میں رکھا جاتاہے۔ سپلائی اور
ڈلیوری کے وقت بعض اوقات ایک ہی فریزر ٹرک میں دونوں کا گوشت یعنی گائے اور
خنزیرکا ڈال دیا جاتاہے جس سے آپس میں لگنے کا خدشہ رہتاہے۔سوال یہ ہے کہ: اگر
خنزیر کا گوشت کسی حلال گوشت سے لگ جائے تو حلال گوشت کا کیا حکم ہے؟ (۲)اگر نجس ہو تو طریقہ
طہارت کیا ہے؟
بنا لباس مجامعت کا حکم
8538 مناظر22/جولائی کو سورج گرہن ہوگیا ہے کیا اس گرہن کا کھانے پینے کی
چیزوں پر فرق پڑتا ہے یا نہیں؟جیسا کہ سورج گرہن صبح پانچ بجے ہوا، رات کا رکھا
ہوا کھانا یا پینے کا کوئی بھی سامان (دودھ وغیرہ) صبح کو چائے میں ڈال کر پی سکتے
ہیں یا نہیں؟ برائے کرم اس سوال کا جواب دیں۔
میں پاکستان کا رہنے والا ہوں۔ میں اس وقت سانتا ماریا یونیورسٹی برازیل میں کیمسٹری سے پی ایچ ڈی کررہا ہوں۔ یہاں ہمیں گوشت کھانے کے سلسلے میں کافی دقتوں کا سامنا ہے۔ کیا ہم یہود یوں اور عیسائیوں کے ذریعے ذبح کئے گئے گائے اور مرغی یا دوسرے جانوروں کا گوشت کھاسکتے ہیں؟
1050 مناظر