• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 15622

    عنوان:

    مور، ہرن اور ہاتھی کو گوشت کھانا کیسا ہے؟ (۲) بام مچھلی جس کی شکل سانپ جیسی ہوتی ہے اس کا کھانا کیسا ہے؟

    سوال:

    مور، ہرن اور ہاتھی کو گوشت کھانا کیسا ہے؟ (۲) بام مچھلی جس کی شکل سانپ جیسی ہوتی ہے اس کا کھانا کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 15622

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1378=1378/1430/م

     

    (۱) مور، ہرن کا گوشت حلال ہے، ہاتھی کا گوشت حرام ہے۔

    (۲) جائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند