معاشرت >> ماکولات ومشروبات
سوال نمبر: 149070
جواب نمبر: 14907001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 492-370/sd=6/1438
جی ہاں! استعمال کرسکتے ہیں، تحقیق کے بعد معلوم ہوا کہ یہ ورق حقیقت میں سونے اور چاندی کا نہیں ہوتا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اگر کوئی پودا مثلاً ٹماٹر کا پودا اس بیج سے اگتا ہے جو کہ زمین میں کسی انسان یا جانور کے فضلہ سے پہنچا ہے تو کیا اس کا پھل پاک ہوگا اور اس کو کھانا جائز ہے؟
2737 مناظرکیا
کھانا تناول کرنے سے پہلے نمک کھانا سنت ہے؟ کیا کھانا تناول کرچکنے کے بعد نمک
کھانا سنت ہے؟کیا کھانے سے پہلے یا بعد میں مٹھائی (شیرینی) کھانا سنت ہے؟
کیا شارک مچھلی حلال ہے؟ براہ کرم، قرآ ن وحدیث کے حوالے سے جواب دیں۔
2996 مناظرشریعت کی نظر میں مچھلی کی تعریف کیا ہے؟
4646 مناظرشوقیہ طور پر کبھی کبھار صاف مٹی کھانا حلال ہے یا حرام؟
5765 مناظر