معاشرت >> ماکولات ومشروبات
سوال نمبر: 147939
جواب نمبر: 14793901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 377-312/Sd=5/1438
بینک کی تنخواہ مطلق ناجائز و حرام نہیں ہوتی ہے ،اس لیے بینک ملازم کے گھر کھانے پینے کی گنجائش ہے، البتہ اگربینک کے ملازم کے ذمہ براہ راست سودی معاملہ کی ذمہ داری ہو، اور اس کے پاس اس کے علاوہ آمدنی کی کوئی شکل نہ ہو، تو ایسے ملازم کے گھر کھانے پینے سے احتیاط کرنا چاہیے ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا ناپاکی کی حالت میں کھانا پینا حرام ہے ؟ تفصیلی جواب ارسال کریں۔
8397 مناظرجس حلال جانور پر حكومت كی طرف سے پابندی ہو اس كا گوشت كھانا كیسا ہے؟
6796 مناظرأنا أخوكم من الصين . في بلادنا ,كثير من الحلويات والأطعمة فيه شيئ من الجيلاتين إما المستخرج من عظام الحيوانات المأكولات ,والمذكاة الشرعية منهاأقل قليل كماظننا,لأن مصنع الجيلاتين الإسلامي قليل جدا بل غير موجود في بلادنا.وإما المستخرج من عظام الخنازير وغير المأكولات ,مشكلة عظيمة . فهل الجيلاتين طاهرأم نجس ؟حلال أم حرام؟
1525 مناظرافیون کھانے اور افیون پینے کا حکم یکساں ہے یا مختلف ہے۔ کیونکہ ہم نے سنا ہے کہ جو لوگ افیون کھانے کے عادی ہوتے ہیں ان کو مرتے وقت کلمہ شہادت نصیب نہیں ہوتا۔ کیا جو لوگ افیون کو ایک مخصوص طریقے سے جلاتے ہیں اور اس دوران جو دھواں اس سے نکلتا ہے اس دھویں کو ایک پائپ کے ذریعے پیتے ہیں، شریعی طور پر اس عمل کے کرنے والے کے لیے کیا حکم ہے۔ نیز اسلام میں ہی کس قدر برا ہے، اس عمل کو تریاک کہا جاتا ہے۔
10279 مناظرقربانی یا کسی حلال جانور کے خصیہ کے حصے کوکھانامنع ہے یا نہیں؟ اگر منع ہے تو برائے کرم حدیث کا حوالہ عنایت فرماویں۔ میں وہ حدیث دیکھنا چاہتا ہوں۔
2460 مناظرکیا
کھانا کھانے کے بعد پانی پینا سنت ہے؟ ایک شخص نے مجھ سے کہا کہ اس نے سنا ہے کہ
کھانا کھانے کے بعد پانی نہیں پینا چاہیے؟ اس لیے برائے کرم اوپر مذکور سوال کے
بارے میں اپنا جواب عنایت فرماویں اور صحیح سنت بتائیں۔