• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 13509

    عنوان:

    کیا چاندی اور سونے کے برتن میں کھانا پینا حرام ہے؟

    سوال:

    کیا چاندی اور سونے کے برتن میں کھانا پینا حرام ہے؟

    جواب نمبر: 13509

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 866=686/ل

     

    سونے چاندی کے برتن میں کھانا پینا جائز نہیں: وکرہ الأکل والشرب والادھان والتطیب من إناء ذھب وفضة للرجل والمرأة لإطلاق الحدیث (الدر المختار مع الشامي: ۹/۴۹۲، ط زکریا دیوبند)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند