• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 12338

    عنوان:

    کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا کھانے میں تین انگلیوں سے کھانا سنت ہے؟

    سوال:

    کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا کھانے میں تین انگلیوں سے کھانا سنت ہے؟

    جواب نمبر: 12338

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 689=647/ب

     

    جی ہاں! تین انگلی سے کھانا کھانا سنت ہے، اگر عذر ہو تو چوتھی اور پانچوں انگلی بھی ملائی جاسکتی ہے: قال النووي: من سنن الأکل لعق الید بالأصابع محافظةً علی برکة الطعام وتنظیفھا لھا والأکل بثلث أصابع، ولا یضم إلیھا الرابعة والخامسة إلا لعذر ذکرہ الطیبي (قوت المغتذي علی الترمذي: ۲/۲، کتاب الأطعمة، باب ما جاء في لعق الأصابع بعد الأکل)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند